
3. 3 marla house for sale
چار کمرے ایک بیٹھک دو واش روم ایک کچن. دو کمرے اوپر ہیں دو نیچے ہیں اور نیچے ایک بیٹھک ہے. ایک واش روم نیچے ہے ایک اوپر ہے. کچن نیچے ہے اوپر کچن کی جگہ چھوڑی ہوئی ہے. گیس بجلی کے میٹرز لگے ہوئے ہیں. پلستر ہوا ہوا ہے صرف پینٹ ہونے والا…