- نوٹ، پلیز صرف اس نمبر پہ رابطہ کریں “O3O6-1215345”
- . گھر کا پالا ہوا خوبصورت آنڈو بکرا ہے۔
- گاؤں سے آیا ہے۔
- تصویریں دیکھ لیں کس قدر خوبصورت اور موٹا تازہ ہے۔
- تقریباً 15ماہ عمر ہے،
- دانت(دوندا) ہےپیارے پیارے چھوٹے سینگھ ہیں۔
- مکمل بے عیب صحت مند بکرا ہے جو قربانی کے لیے آئڈیل ہے۔
- قیمت تقریباً فائنل ہے
- ایک اور بکرا بھی موجود ہے جو اسی بکرے کا کزن ہے،
- عمر اور ساری خصوصیات ایک سی ہیں لیکن اس کا وزن 40 کلو کے قریب ہے،
- رنگ کالا ہے۔
- اُس بکرے کی قیمت 58 ہزار ہے۔
- قربانی کے لیے خوبصورت جانور ڈھونڈنے والے حضرات رابطہ کریں۔
- براہ کرم سنجیدہ افراد رابطہ کریں اور کوئی احمقانہ آفر نا دیں۔
- جزاک اللہ خیر۔
- سنجیدہ افراد سر آنکھوں پہ 🙂
More Details
- Type Goats
Andu Bakra for Qurbani 2024 for Sale
115,000Rs